26 جولائی ، 2012
ڈبلن …این جی ٹی… دنیا بھر سے با زی گر اور شعبدہ با ز اپنے فن کا مظاہر ہ کرنے کے لئے آئرلینڈ کے دارلحکو مت ڈبلن پہنچ گئے ہیں ۔ World Street Performance Championships کے اس میلے میں دلچسپ تما شے جا ری ہیں جنہیں دیکھنے کے لیے سڑ کو ں پر لو گوں کا ہجو م جمع ہے ۔ اس مقابلے میں کو ئی با زیگر بو تلیں اچھا لنے میں مہارت کا مظاہر ہ کر رہا تو کو ئی جسمانی لچک کے حیرت انگیز مظاہر ے پیش کر کے دل وجا ن سے بہترین شعبدہ بازکا ٹا ئٹل جیتنے کی کو ششوں میں مصروف ہیں ۔