دلچسپ و عجیب
26 جولائی ، 2012

جاپانی آرٹسٹ : اسکیچ بک پرچونکا دینے والی تھری ڈی پینٹنگز بنا لیں

 جاپانی آرٹسٹ : اسکیچ بک پرچونکا دینے والی تھری ڈی پینٹنگز بنا لیں

ٹوکیو…این جی ٹی…فنِ مصوری کے کئی انوکھے شاہکار آپ نے دیکھے ہونگے لیکن ایک نوجوان جاپانی مصور نے اسکیچ بورڈ پر چونکا دینے والی انوکھی تھری ڈی پینٹگز تیار کر لی ہیں۔21سال کےNagaiنامی اس ماہر آرٹسٹ نے اسکیچ بک پر کلر پینسلزکو استعمال کرتے ہوئے حیرت انگیزاور دیدہ زیب تھری ڈی فن پارے بنائے ہیں جودیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ماہر فن کار اپنے اسکیچز میں ایسے اسپیشل ایفکٹس شامل کرتا ہے کہ دیکھنے والے کو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ تصاویر نہیں بلکہ حقیقی اشیاء یہاں موجود ہیں۔

مزید خبریں :