دلچسپ و عجیب
26 جولائی ، 2012

شمسی طیا رے کا طویل ترین پر واز کا نیا عالمی ریکا رڈ

 شمسی طیا رے کا طویل ترین پر واز کا نیا عالمی ریکا رڈ

زیورخ…این جی ٹی…سو ئس سا ئنسدانو ں کے تیا ر کر دہ شمسی توانا ئی سے اڑنے والے طیا رے نے اپنی پرواز مکمل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے ۔Solar Impulse نامی یہ اس طیا رے نے بر اعظم یو رپ اور افر یقہ کاچکر لگا کر چھ ہزار کلو میٹر کا فا صلہ طے کیا جو سو رج کی روشنی سے اڑنے والے کسی جہاز کا طویل ترین فا صلہ ہے جبکہ یہ دوبر اعظمّوں کا سفر کر نے والا بھی پہلا شمسی طیا رہ بن گیا ہے ۔ سو لر امپلس نامی اس جہاز کو پرواز کے لیے کسی قسم کے فیو ل کی ضر ورت نہیں ہو تی بلکہ یہ بیر ونی حصے پر نصب بار ہ ہزار سو لرپینلز کی مدد سے سو رج کی روشنی سے توانا ئی حاصل کر تا ہے۔

مزید خبریں :