26 جولائی ، 2012
برسلز …لائبر یر یز عمو ماً پر سکون عمار ات میں قائم کی جا تی ہیں لیکن بیکجئم میں ایک پا ر ک کو لا ئبری میں بدل دیا گیا ہے ۔ انگو روں کے با غ میں قائم کی گئی اس لا ئبر ی میں آ کر علم کی دو لت اور قدرتی خو بصورتی سے بیک وقت لطف اندوز ہو ا جا سکتا ہے ۔ Bookyardنامی اس لا ئبریری کاڈیزائن ایک اطالوی ڈیزائنر کے ذہن کی تخلیق جب یہاں رکھنے کے لیے کتا بیں مختلف عوامی لائبر یر یز سے حا صل کی گئی ہیں ۔