پاکستان
28 جولائی ، 2012

کھارادر میں بھتہ وصول کرنیوالا ٹارگٹ کلراسلحہ سمیت گرفتار

کراچی…کراچی کے علاقے کھارادر میں بھتہ وصول کرنے والا ٹارگٹ کلر گرفتار اسلحہ برآمدکر لیا۔ پولیس کے مطابق کھارادر تھانے کی حدود میں برتن گلی میں تاجر سے بھتہ وصول کرنے والا ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم وقار عرف وکی قتل کی 6 وارداتوں میں بھی ملوث ہے۔ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ۔

مزید خبریں :