31 اگست ، 2012
لاہور…جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے جیو اصول کو ذمہ داری اور خود احتسابی کی عمدہ کوشش قرار دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ جیو نے خود پر اصول لاگو کر کے قابل تقلید مثال قائم کی۔