دلچسپ و عجیب
03 اگست ، 2012

خطروں کے کھلاڑیوں کا ونگ سوٹ پہن کر بیس جمپنگ کا مظاہرہ

خطروں کے کھلاڑیوں کا ونگ سوٹ پہن کر بیس جمپنگ کا مظاہرہ

پیرس…این جی ٹی…فرانس کے پہاڑی علاقے میں خطروں کے بہادر کھلاڑیوں نے ونگ سوٹ پہن کر بیس جمپنگ کا مظاہرہ پیش کیا۔جان کو خطروں میں ڈال کر ان کھلاڑیو ں نے ونگ سوٹ پہن کر آزاد پرندوں کی طرح پہاڑوں سے چھلانگیں لگا کر اڑتے ہو ئے بیس جمپنگ کی اور کسی بھی نقصان کے بغیر زمین پر پیرا شوٹ کھول کر کامیابی سے اترے۔اس کرتب کے دوران ان نو جوانوں کی ذرا سی غلطی انھیں موت کے منہ میں لے جاسکتی تھی۔

مزید خبریں :