دلچسپ و عجیب
04 اگست ، 2012

ڈرائیور سے مو بائل گھر بے قابو، پڑوسی کے سو ئمنگ پو ل میں جا گرا

ڈرائیور سے مو بائل گھر بے قابو، پڑوسی کے سو ئمنگ پو ل میں جا گرا

بوسٹن…این جی ٹی…امریکی ریاست Massachusetts میں ایک اناڑی ڈرائیور سے دیوہیکل مو بائل گھربے قابو ہوکر ہمسائے کے سوئمنگ پول میں جاگرا۔ تیزرفتاری کے باعث یہ مو بائل گھر بے قابو ہو کرتقریباً مکمل طور پرسوئمنگ پول میں گر کر پھنس گیا جسے وہاں سے نکالنے کیلئے فوری طور پر ریسکیو ٹیم کو اطلاع کی گئی۔ خوش قسمتی سے اس حا دثے میں اس ڈرائیور کو کو ئی نقصان نہیں پہنچا تاہم اس مو بائل گھر کو سوئمنگ پول کی گہرائی سے نکالنے کیلئے دو کر ینوں کا استعما ل کیا گیا۔

مزید خبریں :