دلچسپ و عجیب
04 اگست ، 2012

موجاں ہی موجاں،اسکوٹی چلانے والا باصلاحیت کتا

موجاں ہی موجاں،اسکوٹی چلانے والا باصلاحیت کتا

اٹلانٹا…آپ نے کئی بچوں کو تو اسکوٹی چلاتے دیکھا ہو گا اب ذرا اس کتے کو بھی دیکھیں کس مہارت سے اسکوٹی چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکی ریاست جارجیا سے تعلق رکھنے والا دو سال کا نورمن نامی یہ ننھا ڈاگی اسکوٹی کے ہینڈل تھام کر سیدھا کھڑا ہوجاتا ہے اور اپنے ایک پنجے سے اسے آگے کی طرف دھکیلتے ہوئے اسکوٹی کی سواری کے خوب مزے لیتا ہے ۔

مزید خبریں :