07 اگست ، 2012
نئی دہلی…این جی ٹی… بھا رتی ریا ست تا مل نا ڈو میں سرپر نا ریل تو ڑنے کے سالا نہ تہوار کا انعقا د کیا گیا۔ مو ن سو ن کے مو سم میں ادا کیا جا نے والے اس منفرد تہوار میں ہندوستا ن بھر سے سیکڑوں افراد نے شر کت کی جس میں پنڈتوں نے ان کے سر پر ناریل ما ر کر تو ڑے ۔ ہندوں کے مذہبی عقائد کے مطابق جس شخص کے سر پر نا ریل تو ڑا جا تا ہے وہ گنا ہوں سے پا ک ہو کر ناریل کی طر ح صاف اور سفید ہو جا تا ہے ۔