دلچسپ و عجیب
07 اگست ، 2012

مشی گن میں گدوں کا اونچا ٹاور کھڑا کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

مشی گن میں گدوں کا اونچا ٹاور کھڑا کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم

نیویارک…این جی ٹی…امریکی ریاست مشی گن میں ایک فرنیچر کمپنی نے بستر کے گدوں کا اونچا ٹاور کھڑا کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔مشی گن کے شہر وارن میں عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی اس کوشش میں ایک کے اوپر کئی کنگ سائز بیڈ کے15 گدے اس انداز میں رکھے گئے کہ وہ گر نہ سکیں۔کئی گدوں کے موٹائی کو ملاتے ہوئے یہ ٹاور14اعشاریہ2فٹ کی اونچائی تک جاپہنچا جسے گینز انتظامیہ کی جانب سے دنیا کا سب سے اونچا گدوں کا ٹاور تسلیم کرلیاگیا۔

مزید خبریں :