07 اگست ، 2012
برسٹل …بر طانو ی شہر بر سٹل میں سالانہ بین الاقوامی ہا ٹ ائیربیلو ن فیسٹول (Hot Air Balloon Festival)کا آ غا ز ہو گیا ہے ۔اس خوبصورت میلے میں دنیا بھر سے ایک سو چا لیس غبارے شامل ہیں جو اپنی منفرداشکال اور خو بصورتی میں ایک سے بڑ ھ کر ایک ہیں ۔ ان انوکھے انداز کے دیوہیکل غبا روں سے آ سمان پوری طرح سج گیا ہے اوردور دور تک صرف رنگ ہی رنگ بکھرے ہو ئے نظر آرہے ہیں۔