پاکستان
07 اگست ، 2012

تربت: سڑک کنارے دھماکا ،بلوچستان کانسٹبلری کے3اہلکار جاں بحق

 تربت: سڑک کنارے دھماکا ،بلوچستان کانسٹبلری کے3اہلکار جاں بحق

کوئٹہ…جنوبی بلوچستان میں تربت کے علاقے شاپک میں سڑک کے کنارے دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجہ میں تین اہلکار جاں بحق اور ایک در جن سے زائد زخمی ہو گئے ۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے سے بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے اور متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ڈپٹی کمشنر نے بلوچستان کانسٹبلری کے تین اہلکاروں کے جاں بحق ہو نے کی تصدیق کر دی ہے10اہلکاروں کے زخمی ہو نے کی بھی تصدیق کی ہے۔

مزید خبریں :