دلچسپ و عجیب
08 اگست ، 2012

بزرگ خاتون کا ٹیڈی بئیرز جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ

 بزرگ خاتون کا ٹیڈی بئیرز جمع کرنے کا عالمی ریکارڈ

نیویارک…این جی ٹی…امریکا کی ایک63 سالہ معمر خاتون نے ٹیڈی بئیرز سے اپنی دلی وابستگی کے با عث اپنے گھر میں ٹیڈی بئیرز کے 7ہزار 790نمو نے جمع کر کے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔جیکی میلے نا می خاتون نے کئی سال قبل ٹیڈی بئیرز کے ان ما ڈلز کو جمع کر نا شروع کیا تھا اور اب ان کا گھر ٹیڈی بئیرز کی دکا ن کا منظر پیش کر تا ہے۔خاتون کا نا م گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں سب سے زیادہ ٹیڈی بئیرز کے نمونے جمع کر نے کے سلسلے میں بھی شا مل کر لیا ہے ۔

مزید خبریں :