دنیا
09 اگست ، 2012

کیوبا ماحولیات کے تحفظ کیلئے قومی پروگرام تیار کرے گا

کیوبا ماحولیات کے تحفظ کیلئے قومی پروگرام تیار کرے گا

ہوانا… کیوبا نے ماحولیات کے تحفظ کیلئے قومی پروگرام تیار کرنے کا منصوبہ تیارکرلیا۔ کیوبا کے شعبہ زراعت وجنگلات کے ڈائریکٹر ازابیل روسومہلت نے کہا کہ پروگرام کے تحت جنگلات کیلئے زمین کو مزید وسیع کیا جائے گا اور اس طرح سال 2015ء تک ملک کا 29 اعشاریہ تین فیصد حصہ جنگلات پر مشتمل گا۔ان کا کہنا تھا کہ کیوبا نے ماحولیات کے تحفظ کیلئے پہلے بھی خاطر خواہ اقدامات اٹھائے ہیں ۔

مزید خبریں :