09 اگست ، 2012
تل ابیب…اسرائیل کے شہر تل ابیب میں لو گوں کو قدرتی ہوا کے ساتھ ساتھ مصنو عی ہوا فراہم کرنے کیلئے ایک 19فٹ بڑا شمسی توانائی سے چلنے والا پنکھا نصب کیا گیا ہے۔ اس دیوہیکل ٹیبل فین کو Rabin اسکوئر میں نصب کیا گیا ہے جو بجلی کے بجائے شمسی توانائی حاصل کر کے اپنے بلیڈزکو حرکت دے کر چلتا ہے۔اس منفرد پنکھے کو دیکھنے والوں کا ہجوم اس مقام پر لگ گیا ہے جسے اگست کے اختتام تک یہاں سیاحوں کی دلچسپی کیلئے رکھا جائے گا۔