دنیا
12 اگست ، 2012

قطر کی مصر کو 2 ارب ڈالر مالی امداد کی پیشکش

قاہرہ…قطر نے مصر کی حکومت کو معاشی بہتری کے لئے 2 ارب ڈالر قرضے کی پیش کی ہے۔غیر ملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق مصر کے سرکاری خبرایجنسی نے کہا ہے کہ امیر شیخ حماد بن خلیفہ الثانی اور مصر کے صدر محمد مرسی کے مابین ملاقات کے بعد مصر کی جانب سے 2 ارب ڈالر مالی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ کا وفد رواں ماہ متوقع طور پر قاہرہ کا دورہ کرنے والا ہے جو مصر کے لئے3.2 ارب ڈالر کی امدادی پیکج کے لئے مصری حکام سے بات چیت کریگا۔

مزید خبریں :