دلچسپ و عجیب
07 فروری ، 2012

سان فرانسسیکو ائیر پورٹپر مسافروں کیلئے یو گا روم متعارف

سان فرانسسیکو ائیر پورٹپر مسافروں کیلئے یو گا روم متعارف

سان فرانسسیکو…امریکی شہر San Francisco کے بین الاقوامی ائیر پورٹ پر مسافروں کو طویل سفر کے دوران ذہنی سکون اور جسمانی فٹنس کی سہولت فراہم کر نے کیلئے ایک منفرد یو گا روم متعارف کر وایا گیا ہے۔ائیر پورٹ پر قائم کر دہ اس یو گا روم میں دنیا بھر سے آئے ہو ئے مسافر اپنی فلائٹ سے قبل یادورانِ سفر با آسانی یوگا کی مشقیں کر کے اپنے آپ کو تازہ دم کر سکتے ہیں۔واضح رہے کہ اس سے قبل دنیا کے کسی بھی ائیر پورٹ میں یو گا روم کی سہولت مہیانہیں کی گئی لہذٰااسے دنیا کے پہلے ائیر پورٹ یو گا روم کا بھی اعزاز حاصل ہو گیا ہے ۔

مزید خبریں :