17 اگست ، 2012
کراچی…کراچی وسطی کے علاقے واٹرپمپ ، ایف بی ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے،پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ اس فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جبکہ فائرنگ کے باعث دکانیں اور کاروبار بند بند ہوگئی ہیں اور شاہراہ پاکستان پر خوف وہراس پھیل گیاہے۔انتظامیہ نے صورتحال پر قابو پالیا ہے۔جبکہ پولیس اور رینجرز کوبھی طلب کرلیا گیا ہے۔