07 فروری ، 2012
میلبو رن …این جی ٹی…چور اچکّوں کے پیچھے تو پو لیس بھا گتی ہی ہے لیکن آسٹریلیا میں ایک بکر ی نے پو لیس کی دو ڑیں لگو ادیں ۔ آسٹریلیوی شہر میلبو رن کے ایک پارک میں معصو م سی بکر ی کیا گھس آئی پو لیس والے اسے پکڑ نے میں بے حا ل ہو گئے ۔ پو لیس والوں نے جب پا رک کی سیر کو آئی اس بکری کو پکڑ نے کی کو شش کی تو اسما رٹ بکری نے ان کی ایسی دوڑیں لگا ئیں کی بے چا رے پو لیس والوں کو اسے پکڑ نے میں دانتوں تلے پسینہ آگیا ۔ با لآخر کئی گھنٹو ں کی دو ڑ کے بعد پو لیس والے اسے پکڑ کے آوارہ جا نو روں کے گھر میں منتقل کر نے میں کا میا ب ہو گئے ۔