دنیا
27 اگست ، 2012

جنوبی افریقہ ، فائرنگ کے واقعہ میں3افراد ہلاک،6زخمی

 جنوبی افریقہ ، فائرنگ کے واقعہ میں3افراد ہلاک،6زخمی

جوہانسبرگ… جنوبی افریقہ کے مشرق میں فائرنگ کے واقعہ میں3افراد ہلاک6زخمی ہوگئے،غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کے مشرقی صوبے گوتنگ کے قصبے فوچ ولا میں عارضی طور پر قائم بستی کے رہائشیوں پر مسلح افراد نے اچانک حملہ کیا،حملہ میں ایک رہائشی مارا گیا جبکہ کئی جھونپڑیاں جل گئیں،جبکہ دو افرادشیبان میں مارے گئے،پولیس کے مطابق زخمی ہونے والے6 افراد کی حالت نازک ہے،جنہیں قریبی اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے،یہ پتہ نہیں چل سکا کہ حملہ کا مقصد کیا تھا،پولیس واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔

مزید خبریں :