29 اگست ، 2012
لاس اینجلس …عالمی جر یدے فو ربس کی جا ری کر دہ حالیہ فہر ست کے مطابق امریکی ٹی وی میزبا ن اوپرا ونفرے مستقل چو تھی با ر دنیا کی سب سے زیادہ آمدنی والی شخصیت بن گئی ہیں ۔رپو رٹ کے مطابق مئی دو ہزار گیا رہ سے مئی دوہزاربا رہ تک اوپراکی آمدنی سو لہ کر وڑ پچا س لاکھ ڈالر رہی جو میڈیا کی کسی بھی شخصیت کی سالانہ آمدنی سے زیا دہ ہے ۔ روپورٹ کی مطابق فلم ٹرانسفار مر زکے فلمساز Bay سو لہ کر وڑ ڈالر سے سا تھ دو سرے جبکہ ہالی و وڈپروڈیوسر اور ہدایتکار اسٹیون اسپیل برگ تیرہ کروڑ ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر مو جو د ہیں ۔ واضح رہے کہ چند د ن قبل فوربس میگزین کے جا نب سے اوپرا کو دنیا کو گیا رہویں طا قتور ترین خا تون بھی قرار دیاگیا تھا۔