دنیا
30 اگست ، 2012

سمندری طوفان آئزک نیو اولینز پہنچ گیا، سیلابی صورتحال ،پروازیں معطل

سمندری طوفان آئزک نیو اولینز پہنچ گیا، سیلابی صورتحال ،پروازیں معطل

واشنگٹن … سمندری طوفان آئزک سے نیو اورلینز میں تیز ہوائیں، بارشیں اور سیلابی صورتحال ہے، تمام پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔ سمندری طوفان آئزک سے گلف کوسٹ میں سیلاب کی سی صورتحال ہے، 85 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں ۔ حکام نے 3 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے ، لوئزیانا گورنر بوبی جنڈل کے مطابق آئزک سے ایک شہری ہلاک بھی ہوا ہے، لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے، جبکہ بجلی بحالی کاکام بھی جار ی ہے ۔

مزید خبریں :