کھیل
31 اگست ، 2012

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے کل ابو ظبی میں کھیلا جائیگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے کل ابو ظبی میں کھیلا جائیگا

ابو ظبی …پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان حالیہ سیریز کا دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل کل ابو ظبی میں کھیلا جائے گا،دونوں ٹیمیں تیاری میں مصروف ہیں۔پہلے میچ میں شکست کے بعد پاکستانی کپتان نے شکست کی ذمہ داری بیٹسمینوں اور خاص طور پر مڈل آرڈرز پر عائد کی تھی جبکہ آج آسٹریلیا کے کپتان نے کہا کہ پاکستانی ٹیم فائٹ بیک کر سکتی ہے۔

مزید خبریں :