پاکستان
31 اگست ، 2012

سندھ پولیس میں تبادلے اور تقرریاں

کراچی…سندھ پولیس میں تبادلے اورتقرریوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔خرم وارث ایس ایس پی ایسی ایل سی تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ایس پی عبدالسلام شیخ ایس پی شاہ فیصل ٹاوٴن اور ایس پی لطیف احمدصدیقی ایس پی گلبرگ مقرر کردیا گیا ہے ۔

مزید خبریں :