صحت و سائنس
06 ستمبر ، 2012

انہیلر استعما ل کر نے والے بچوں کی جسمانی نشو و نما متا ثر ہو سکتی ہے

انہیلر استعما ل کر نے والے بچوں کی جسمانی نشو و نما متا ثر ہو سکتی ہے

لندن …ایک حالیہ طبّی تحقیق میں انکشا ف کیا گیاہے کہ دمے کے مر ض میں مبتلا وہ بچے جو کم عمری سے ہی انہیلرز کا استعما ل کر تے ہیں ان کی جسمانی نشو ونما متا ثرہو سکتی ہے ۔ The New England Journal of Medicine,میں شا ئع ہو نے والی ا س تحقیق کے مطا بق روزانہ انہیلر استعما ل کر نے والے بچوں کا قد اپنے ہم عمر سا تھیوں کے مقا بلے میں کم رہ جا تا ہے کیو نکہ اس میں مو جو د کیمیکل اُن کے قد بڑھنے کے عمل کو متا ثر کر تے ہیں ۔ ما ہرین کا کہنا ہے کہ اس کے مسئلے سے بچنے کے لیے کم عمری بچوں کی انہلیر کا استعما ل کم کروانا چاہیے اور انہیں روز انہلیر کی ڈوز دینے سے بچنے کی کو شش کر نی چا ہیے ۔

مزید خبریں :