دلچسپ و عجیب
06 ستمبر ، 2012

اسپین میں روایتی کھیل بل فا ئٹنگ پر عائد پا بند ی ختم

 اسپین میں روایتی کھیل بل فا ئٹنگ پر عائد پا بند ی ختم

میڈرڈ…اسپین میں آنے والی نئی کنزرویٹو حکومت نے بل فائٹنگ پر عائد پابندی کا خاتمہ کردیا ہے جسکے بعد گذشتہ روز ہونے والی پہلی بل فائٹ براہ راست نشر کی گئی ۔اسپین کے شہرValladolidمیں گذشتہ روز کئی سالوں بعد روایتی بل فائٹنگ کا انعقاد کیا گیا جسے دیکھنے جہاں ہزاروں افراد نے اسٹڈیم کا رُخ کیا وہیں درجنوں ٹی وی چینلز کے کیمرہ مین بھی لڑائی کی براہِ راست کوریج کے لیے موقع پر موجود تھے۔ واضح رہے کہ سابقہ حکومت کا موقف تھا کہ بل فائٹنگ اسپین کی ثقا فت کا ایک پُرتشددر خ ہے اور ا سے ختم ہوجانا چا ہیے جسکے بعد ملک کے مختلف شہروں اور قصبوں میں اس پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔

مزید خبریں :