دنیا
Time 10 ستمبر ، 2020

آپ اس نایاب ہیرے کی کیا قیمت ادا کرنا چاہیں گے؟

102 اعشاریہ 39 قیراط کا سفید ہیرا نیلامی کے لیے پیش کیے جانے والے ہیروں میں وزن کے اعتبار سے دوسرے نمبر ہے— فوٹو: اے ایف پی

دنیا کے نایاب ترین ہیروں میں سے ایک، آنکھوں کو خیرہ کرتا، جگ مگ کرتا سفید بیضوی ہیرا نیلامی کے لیے تیار ہے۔

 ہیرے کی قیمت 2 سے 4 ارب روپے کے درمیان ملنے کی توقع کی جارہی ہے۔

102 اعشاریہ 39 قیراط کا سفید ہیرا نیلامی کے لیے پیش کیے جانے والے ہیروں میں وزن کے اعتبار سے دوسرے نمبر ہے۔

ہیرے کی قیمت 2 سے 4 ارب روپے کے درمیان ملنے کی توقع کی جارہی ہے— فوٹو: اے ایف پی

اس ہیرے کی نیلامی 5 اکتوبر کو ہانگ کانگ میں ہوگی۔ اس سے پہلے 2013 میں نیلامی کے لیے پیش کیا جانے والا سب سے بڑا ہیرا 118 اعشاریہ 28 قیراط کا تھا جو تقریباً پانچ ارب روپے میں نیلام ہوا تھا۔

اس ہیرے کی نیلامی 5 اکتوبر کو ہانگ کانگ میں ہوگی— فوٹو: اے ایف پی


اس سے پہلے 2013 میں نیلامی کے لیے پیش کیا جانے والا سب سے بڑا ہیرا 118 اعشاریہ 28 قیراط کا تھا جو تقریباً پانچ ارب روپے میں نیلام ہوا تھا— فوٹو: اے ایف پی


دنیا کے نایاب ترین ہیروں میں سے ایک، آنکھوں کو خیرہ کرتا، جگ مگ کرتا سفید بیضوی ہیرا نیلامی کے لیے تیار ہے— فوٹو: اے ایف پی


مزید خبریں :