دلچسپ و عجیب
10 ستمبر ، 2012

تھائی لینڈ : سیاحوں کی ٹائیگرز کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

 تھائی لینڈ : سیاحوں کی ٹائیگرز کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

بنکاک…این جی ٹی…جی ہاں یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ ٹا ئیگرز کو تنگ کر نا یا تر سانا مشکل بھی ہے اور ناممکن بھی لیکن تھائی لینڈ میں سیا حوں نے اس کو ممکن کر دکھایا اور ان کے ساتھ کی انوکھی چھیڑ چھاڑ ۔تھائی لینڈکے Tiger Temple میں سیاحوں نے تالاب میں کھڑے چھ ٹائیگرز کو تنگ کر نے کا ایک نیا طریقہ نکا لتے ہوئے چھڑی کے ساتھ پلاسٹک کی تھیلیا ں باندھ کران کو تر سانا شروع کر دیا ۔جیسے ہی سیاحوں کے ہاتھ میں پکڑی تھیلیوں کو ٹائیگر پکڑنے کیلئے ان کے قریب آتے تو یہ اسے ان سے دُور لے جاکر ایسے تر ساتے کہ جیسے یہ ٹائیگر نہیں بلکہ کو ئی ننھی منی ما نو بلیاں ہوں۔دنیا کے انتہائی خطرناک چیتوں کا مستقل ڈیرا یہی مندر ہے جہاںآ نے والے افراد کو نا صرف خطرناک چیتوں سے قریب سے ملنے کا موقع ملتا ہے بلکہ یہ حیران کُن طور پر انہیں کسی بھی قسم کا نقصان نہیں پہنچاتے ۔

مزید خبریں :