اسپیس ایکس کمپنی کا راکٹ تجرباتی پرواز کے بعد واپسی پر گر کر تباہ

امریکی ریاست ٹیکساس میں اسپیس ایکس کمپنی کا راکٹ تجرباتی پرواز کے بعد واپسی پر گر کر تباہ ہو گیا۔

کمپنی کے مطابق لینڈنگ سے پہلے راکٹ میں آگ لگ گئی تھی البتہ راکٹ پر کوئی شخص سوار نہیں تھا۔

کمپنی کا کہناہے کہ درکار تمام ڈیٹا حا صل کر لیا گیا تھا جو بڑی کامیابی ہے جب کہ Starship rocket مستقبل میں انسانوں کو چاند اور مریخ پر لے کر جائے گا۔

مزید خبریں :