پاکستان
19 ستمبر ، 2012

پشاورمیں کوہاٹ روڈ پر دھماکا، تین افراد زخمی

پشاورمیں کوہاٹ روڈ پر دھماکا، تین افراد زخمی

پشاور…پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر اسکیم چوک کے قریب دھماکا ہوا ہے،دھماکے کی نوعیت کا ابھی تک اندازنہیں لگایا جاسکا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوع کے جانب روانہ ہورہے ہیں۔دھماکے سے قریبی مکانات کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں جبکہ تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیا جارہاہے۔

مزید خبریں :