پاکستان
20 ستمبر ، 2012

ملک ریاض کیس، اٹارنی جنرل کو استغاثہ سے ہٹا دیا گیا

ملک ریاض کیس، اٹارنی جنرل کو استغاثہ سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد… ملک ریاض کیخلاف توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے استغاثہ تعین کا فیصلہ سنادیا۔ ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل کو استغاثہ سے ہٹادیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کی دو رکنی بینچ جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس اعجاز چودھری پر مشتمل تھی جس نے یہ فیصلہ سنایا۔ اس کے علاوہ سپریم کورٹ نے نئے استغاثہ کیلئے رجسٹرار عدالت سے سیینر وکلا کی فہرست مانگ لی۔

مزید خبریں :