کھیل
23 ستمبر ، 2012

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :انڈیا کا انگلینڈ کو جیت کیلئے171رنز کا ہدف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :انڈیا کا انگلینڈ کو جیت کیلئے171رنز کا ہدف

کولمبو…آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ اے کے اہم میچ میں انڈیا نے انگلینڈ کو171 رنز کا ہدف دیا ہے،انگلینڈ نے ٹاس جیت کر انڈیا کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ20اورز میں چار وکٹ پر170 رنز بنا کر حریف ٹیم کو171رنز کا ہدف دیا ہے جس میں روہیت شرما کے55، کوہلی کے40اور گوتم گمبھیر کے45رنز شامل تھے۔انگلینڈ کی جانب سے اسٹیون فن نے دو جبکہ ڈیرن بیک اور سوان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

مزید خبریں :