کھیل
24 ستمبر ، 2012

ٹی 20 ورلڈ کپ، دفاعی چیمپئن انگلینڈ کم ترین سکور 80 پر آؤٹ

ٹی 20 ورلڈ کپ، دفاعی چیمپئن انگلینڈ کم ترین سکور 80 پر آؤٹ

کولمبو…انگلینڈ کی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں بھارت کے خلاف کم ترین سکور 80 پر آؤٹ ہوگئی۔ اتوار کو آر پریما داسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلے گئے گروپ اے کے آخری میچ میں انگلش ٹیم بھارت کے خلاف 171 رنز کے تعاقب میں صرف 80 رنز پر ڈھیر ہوگئی، یہ انگلینڈ کا کسی بھی ٹیم کے خلاف کم ترین سکور ہے، اس سے قبل دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 2011 میں اوول کے مقام پر 88 رنز پر ہتھیار ڈال دیئے تھے۔

مزید خبریں :