24 ستمبر ، 2012
کولمبو…آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کے دوران کھلاڑیں کو غیر معیاری پانی فراہم کیئے جانے کا انکشاف ہو ا ہے ۔ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کھلاڑیوں کوفراہم کی گئی بوتلوں میں گیسٹروکی موجودگی کاخدشہ ہے۔احتیاط کے طور پر ٹی20ورلڈکپ انتظامیہ نے پانی کے سپلائیرکاکنڑیکٹ منسوخ کردیاہے۔کنڑیکٹ منسوخ کئے جانے کے بعد دوسری کمپنی نے کھلاڑیوں کوپانی کی بوتلیں فراہم کرناشروع کردی ہیں ۔