26 ستمبر ، 2012
واشنگٹن…این جی ٹی…روز روز سر درد سے پر یشان افراد کو اب گو لیا ں کھانے کی ضرورت نہیں ہے کیو نکہ غذائی ما ہرین کے مطابق کیلا کھا کر بھی سر درد سے نجا ت حاصل کرنا ممکن ہے ۔ماہرین کے مطابق کیلے میں مو جو د کا ربو ہا ئیڈ ریٹس خون میں شکر کی مقدار کو درست سطح پر رکھتے ہیں جس سے دما غ میں خو ن کی روانی معمو ل کے مطابق رہتی ہے ۔ ماہرین کا یہ بھی کہناہے کہ مستقل سر درد اور خصو صا ً ما ئیگرین کے شکار رہنے والے افراد کو اپنے کھانے پینے اور نیند پوری کر نے کا خیا ل رکھنا چا ہیے اس طر ح وہ سر در د سے محفو ظ رہ سکتے ہیں ۔