02 اکتوبر ، 2012
دبئی …متحدہ عرب اما رات چو بیس قیراط کے خا لص سو نے سے تیار کر دہ آ ئی فو ن5 فروخت کے لیے پیش کر دیا گیا ہے ۔سو نے سے بنے دنیا کے پہلے آ ئی فو ن فا ئیوکودبئی میں قائم دنیا کے سب بڑ ے شاپنگ مال دبئی مال میں فر وخت کے لیے پیش کیا گیا، جس کی چمک نے دیکھنے والوں کی آنکھو ں کو چکا چوند کر دیاہے ۔ چار ہزار سا ت سو (4,700) ڈالرما لیت کے اس انتہا ئی قیمتی آئی فو ن کے صرف چند ہی سیٹ تیا ر کیے گئے ہیں جو مہنگے ہونے کے با وجو د عرب امرا ء میں ہا تھو ں ہاتھ لیے جا رہے ہیں