دلچسپ و عجیب
02 اکتوبر ، 2012

دھوکہ نہیں کھائیے ۔۔۔یہ حقیقی اسپائیڈر مین نہیں

 دھوکہ نہیں کھائیے ۔۔۔یہ حقیقی اسپائیڈر مین نہیں

برلن…این جی ٹی…جرمنی میں ایک آرٹسٹ نے اپنے فن کا مظاہرہ کچھ انوکھے انداز میں کرتے ہوئے بے شمار دیوہیکل اسپائیڈر مین ایک بلڈنگ پر لٹکا دئیے ہیں۔ کئی گزرقبے پر پھیلی رہائشی عمارت پر بڑے بڑے پلاسٹک کے ان رنگ برنگے مجسموں کو اس مہارت سے چپکایاگیا ہے کہ تمام اسپائیڈرمین بلڈنگ کے اوپر چڑھائی کرتے یا پھرلٹکے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

مزید خبریں :