دلچسپ و عجیب
02 اکتوبر ، 2012

امریکا کے چڑیا گھر میں انسان اور ٹائیگرز کے درمیان چھیڑ چھاڑ

امریکا کے چڑیا گھر میں انسان اور ٹائیگرز کے درمیان چھیڑ چھاڑ

واشنگٹن…این جی ٹی…جی ہاں یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ ٹا ئیگرز کو تنگ کر نا یا تر سانا مشکل بھی ہے اور ناممکن بھی لیکن امریکہ میں چڑیا گھر کے نگرانوں نے اس کو ممکن کر دکھایا اور ٹائیگرز کے ساتھ کی انوکھی چھیڑ چھاڑ ۔ امریکی ریاست Arizona کے مقامی چڑیا گھر میں منعقد ایک شو کے دوران سیاحوں کو محظو ظ کر نے کیلئے ان زو کیپرز نے خطر ناک ٹائیگرز کو تنگ کر نے کا ایک نیا طریقہ نکا لتے ہوئے چھڑی کے ساتھ پلاسٹک کی تھیلیا ں باندھ کران کو تر سانا شروع کر دیا ۔جیسے ہی تھیلیوں کو ٹائیگر پکڑنے کیلئے ان کے قریب آتے تو یہ اسے ان سے دُور رکھنے اور ترسانے کیلئے سوئمنگ پول میں چھلانگ لگا دیتے۔ انسان اور ٹائیگرز کی اس انوکھی دوڑادوڑی کو دیکھنے کیلئے لاتعداد افراد اس منفرد شو میں شریک ہوئے۔

مزید خبریں :