دلچسپ و عجیب
14 فروری ، 2012

ہنگر ی: سر دی سے بچنے کے لو گوں نے اصلی نو ٹ جلا نا شروع کر دیئے

ہنگر ی: سر دی سے بچنے کے لو گوں نے اصلی نو ٹ جلا نا شروع کر دیئے

بڈا پسٹ …دنیا بھر میں سر دی سے بچنے کے لیے لوگ لکڑی یا ہیٹر کا استعمال کر تے ہیں لیکن ہنگر ی میں سر دی سے بچاؤ کے لیے اصلی نو ٹ جلانے شر وع کر دئیے گئے ہیں ۔ہنگری کے سینٹر ل بینک کی جانب سے پر انے نو ٹوں کو ضا ئع کر نے کے بجا ئے انہیں کا ٹ کر بنڈل کی صو رت میں فلاحی ادار وں کوعطیہ کیا جا رہا ہے۔ نوٹو ں کے یہ بنڈل ان افر اد تک پہنچا ئے جا تے ہیں جو گر می پہنچا نے کے مہنگے ذرائع استعما ل کر نے کی استطا عت نہیں رکھتے لہذا یہ افرا د نو ٹو ں کے بنڈل جلا کر خو د کو سر دی سے محفو ظ رکھ رہے ہیں ۔

مزید خبریں :