انٹرٹینمنٹ
14 اکتوبر ، 2012

بونی کپور سری دیوی اور ارجن کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے کے خواہشمند

بونی کپور سری دیوی اور ارجن کو ایک ساتھ کاسٹ کرنے کے خواہشمند

ممبئی…معروف بالی ووڈپروڈیوسر و ہدایت کار بونی کپور نے کہا کہ وہ سری دیوی اور اپنے بیٹے ارجن کپور کو نئی آنے والی فلم میں ایک ساتھ کاسٹ کریں گے۔میڈیا نمائندوں کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں بونی کپور نے کہا کہ وہ انگلش ونگلش کی کامیابی پربیحدخوش ہیں اور جب ان سے ان کے اگلے پروجیکٹ کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ اب وہ اپنے بیٹے ارجن اور سری دیوی کو ایک ساتھ فلم میں کاسٹ کرنا چاہتے ہیں۔

مزید خبریں :