16 اکتوبر ، 2012
جدہ…سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، چنانچہ یکم ذی الحج بدھ17 اکتوبر کو اور عید لالضحیٰ جمعہ26 اکتوبرکو ہوگی۔عربی ویب سائٹس کے مطابق سعودی عرب میں منگل 16اکتوبر کو 30 ذی الحج ہے، یکم ذی الحج کل بروزبدھ 17 اکتوبر کو ہوگی۔ حج جمعرات 25 اکتوبر اور عید الاضحیٰ جمعہ26 اکتوبر کو ہوگی۔