19 اکتوبر ، 2012
بھکر. .. .. بھکر میں پسند کی شادی پر بھائی نے بہن اوربہنوئی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق کلور کوٹ کے علاقے میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن اور بہنوئی کو قتل کردیا۔فائرنگ کی زد میں آکر 2سال کی بچی بھی زخمی ہوگئی ۔واقعہ کے بعد ملزم فرارہوگیا۔