پاکستان
25 اکتوبر ، 2012

نوشہر: مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ،چار فرار

نوشہر . .. . نوشہرمیں مبینہ پولیس مقابلے ایک ڈاکو ہلاک اور چار فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق تھانا اکوڑہ خٹک کی پولیس وین معلوم کے گشت پر تھی ، جب میرہ مغل کئی میں راہزنی کرتے مسلح ڈاکووٴں اور پولیس کا آمنا سامنا ہوا۔ جس پر ڈاکووٴں نے پولیس پر فائرنگ کردی ۔پولیس کی جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو مارا گیاجبکہ چار ڈاکو فرار ہوگئے۔ ہلاک ہونیوالے ڈاکو سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

مزید خبریں :