15 فروری ، 2012
بخارسٹ …پتلی کمر کے بارے میں سنا تو سب نے ہے لیکن رومانیہ کی ایک ما ڈل گر ل کی نا زک کمر نے سب کو حیر ان کر دیا ہے ۔ Ioana نامی اس ماڈل گرل کی کمر صرف بیس انچ چو ڑی ہے ،تیس سا لہ اس ما ڈل گر ل کا قد پانچ فٹ چھ انچ ہے جبکہ وزن صر ف اڑتیس کلو گر ام ہے ۔ Ioana کا کہناہے کہ وہ اپنی کمر پتلی رکھنے کے لیے بالکل ڈائٹنگ نہیں کر تی بلکہ تین وقت کا کھانا کھانے کے علاہ چپس اور چا کلیٹ بھی کھا تی ہے کیو نکہ اس کی کمر بچپن سے ہی قدرتی طور پر پتلی ہے ۔