انٹرٹینمنٹ
26 اکتوبر ، 2012

جان ابراہم کی فٹنس ڈی وی ڈی متعارف

جان ابراہم کی فٹنس ڈی وی ڈی متعارف

ممبئی …بھا رتی فلم نگری کے ادا کاروں میں ایک دوسرے کے نقش ِقدم پر چلنے کا رواج عا م ہے۔ ادا کا رہ لا را دتہ، شلپا شیٹھی اور بپا شا باسو کے بعد اب جان ابراہم نے بھی اپنی فٹنس DVDما رکیٹ میں متعا ر ف کر وادی ہے۔ممبئی میں منعقد کی جانے والی ایک تقریب کے دوران"100% Living"نامی اس ڈی وی ڈی کوریلیز کرتے ہوئے جان ابراہم نے کہا کہ اس فٹنس پروگرام میں صحتمنداوراچھی زندگی گزارنے کیلئے مفید مشورے اورتمام طریقے وضع کئے گئے ہیں۔

مزید خبریں :