16 فروری ، 2012
کابل …افغا ن حکو مت کی جا نب سے خو اتین ٹیلی ویژن میزبا نوں کو ٹی و ی پر وگرامز کے دوران کم میک اپ کر نے کا حکم جا ر ی کر دیا گیا ہے ۔ افغان وزارتِ اطلا عات و ثقا فت کی جانب سے تمام ٹیلی ویژن نیٹ ورکس کو جا ری کیے گئے حکم نا مے میں ہدا یت کی گئی ہے کہ خواتین نیو ز کاسٹرز اور میزبانوں کا گہر ا میک اپ نہ کیا جا ئے جبکہ ان کے لیے سر ڈھا نپنا بھی لا زمی قرا ر دے دیا گیا ہے ۔ افغا ن صدر حا مد کر زئی کے ترجمان کے مطا بق یہ فیصلہ علماء کو نسل کی جا نب سے دبا ؤ کے تحت کیا گیا ہے۔