Time 21 فروری ، 2022
پاکستان

منشیات کیلئے پیسے نہ دینے پر شوہر نے بیوی کو ہتھوڑا مار کر قتل کردیا

فیصل آباد میں شوہر نے منشیات کیلئے پیسے نہ دینے پر  ہتھوڑے مار کر بیوی کو قتل کردیا۔

ملزم نے گرفتاری کے دوران پولیس کانسٹیبل کو بھی زخمی کردیا۔ پولیس کے مطابق  نشاط آباد کے علاقے میں شوہر نے ہتھوڑے مار کر بیوی کو قتل کیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے گرفتاری کے دوران پولیس کانسٹیبل کو بھی ہتھوڑا مار کر زخمی کیا ، ملزم نشے کا عادی ہے اور منشیات خریدنے کیلئے پیسے نہ دینے پر بیوی کو قتل کیا۔

مزید خبریں :