04 نومبر ، 2012
لندن. . . .این جی ٹی…کھا نے کی ٹیبل پر اگر آ پ کو سو ئی دھا گے اور قینچی پیش کی جا ئے تو یقینا آ پ حیر ان اور پر یشا ن رہ جا ئیں گے ۔ لیکن آ پ پر یشان نہ ہو ں کیو نکہ حقیقتا میٹھے میٹھے کیک ہیں ۔ بر طا نیہ میں ہو نے والے ایک مقابلے میں پیش کیے جانے والے ان منفرد کیکس میں کو ئی کیکڑ ے کی شکل کا تھا اتو کو ئی دا دی اما ں کا سلا ئی کا ڈبہ ۔ پلمبر کے اوزار ،سبزیوں اور با دشا ہ کے تا ج کی ما نند ان کیکس کو دیکھنے والے سو چتے ہی رہ گئے کہ یہ کیکس ہی ہیں یا کچھ اور ۔