Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
04 نومبر ، 2012

کدوسے تراشا گیا دیو ہیکل مجسمّہ

کدوسے تراشا گیا دیو ہیکل مجسمّہ

نیویارک …یہ دیو ہیکل مجسمہ لکڑی یا مٹی سے نہیں بلکہ کدو کو تر اش کر بنا یا گیا ہے ۔ ماہر فن کار نے مختلف اوزاروں اور اپنے فن سے اس معصوم سے کدوکو ایک خو فناک چہرے میں تبدیل کر دیا ہے ۔ اس کدو کو تراشنے میں کئی گھنٹوں کا طویل وقت لگا ہے جس کی مسکراہٹ سے ڈر تو لگتاہے لیکن فنکار کی مہارت کو بھی دا د دینی پڑ تی ہے ۔

مزید خبریں :